کراچی ، آپریشن کے باوجود اسٹریٹ کرائم کی شرح میں اضافہ
جمعرات 17 مارچ 2016 13:18
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) کراچی میں آپریشن کے باوجود اسٹریٹ کرائم کی شرح بڑھ رہی ہے، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوششوں کے باوجود موبائل چھیننے۔موٹرسائیکل اورگاڑیاں چھیننے کے واقعات تسلسل کے ساتھ جاری ہیں، اعداد و شمار کے مطابق جنوری اور فروری میں ہر15منٹ بعد ایک شہری کو موبائل فون سے محروم کردیا گیا۔
شہریوں سے کروڑوں روپے کے موبائل فون چھین لیے گئے، یومیہ بنیاد پر100سے زائد موبائل فون چھینے یا چوری کیے جارہے ہیں، اعداد و شمار کے مطابق جنوری اور فروری میں مجموعی طور پر6 ہزار سے زائد موبائل چھینے اور چوری کیے جانے کی وارداتیں ریکارڈ پر آئیں،چھینی اور چوری کی گئی گاڑیوں کی تعداد 326 جبکہ موٹر سائیکلوں کی تعداد 3 ہزار 500سے زائد رہیں، واضح رہے کہ یہ اعداد و شمار ان وارداتوں کے ہیں جو ریکارڈ پر لائی گئی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.