انسانی خلیات ساخت کے ذریعے موتیا کا کامیاب علاج دریافت کرلیا گیا
طریقہ علاج سے حیرت انگیز طور پر بچوں کی آنکھوں کی روشنی 20 گنا بڑھ گئی، تحقیق
جمعرات 17 مارچ 2016 13:18
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) آنکھوں کی روشنی سے ہی کائنات کے رنگ اور حسین مناظر سے انسان لطف اندوز ہوتا ہے لیکن بصارت کی محرومی سے اس کی زندگی رنگوں اور دلکشی سے محروم ہوجاتی ہے لیکن اب سائنس دانوں نے اس کا حل نکال لیا ہے جس میں انسان ہی کے اسٹیم سیل ( خلیات ساخت) کا استعمال کر کے آنکھ کو ایک بارپھرروشن کیا جا سکتا ہے۔
امریکا میں کی جانے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اسٹیم سیل کی مدد سے انسانی آنکھ میں آجانے والے موتیا اور یہاں تک کہ بصارت سے محروم افراد کو دوبارہ روشنی دی جا سکتی ہے جس میں آنکھ کے خراب لینز کو بدلا جا سکے گا۔ ایک بھرپور روشنی والی آنکھ میں آنکھ کو کور کرنے والے ٹشوز کے لیئرز یعنی لینز آف آئی اور کورنیا کا صاف ستھرا ہونا ضروری ہے جب کہ موجودہ طریقہ علاج میں دھندلے کورنیا کو کسی ڈونر یا پھر مصنوعی طریقے سے بدلا جاتا ہے جو کہ کچھ مشکل اور خطرناک طریقہ ہے جو نقصان بھی پہنچا سکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.