بابر تھیٹر ملتان میں کل سے میگا کاسٹ کے ساتھ اسٹیج ڈرامہ ” ابھی تو دھوم مچائیں گے ہم “ پیش کیا جائیگا

جمعرات 17 مارچ 2016 13:21

بابر تھیٹر ملتان میں کل سے میگا کاسٹ کے ساتھ اسٹیج ڈرامہ ” ابھی تو دھوم ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) بابر تھیٹر ملتان میں کل( جمعہ ) سے میگا کاسٹ کے ساتھ اسٹیج ڈرامہ ” ابھی تو دھوم مچائیں گے ہم “ پیش کیا جائیگا ۔

(جاری ہے)

مذکورہ اسٹیج ڈرامے کی کاسٹ میں زارا اکبر ، ثانیہ بھٹی ، ایمان شاہ ، کرن چوہدری ، ہنی البیلا ، سلیم البیلا ، آغا ماجد ، آغا ناصر اور ساجد شوکی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ زارا اکبر 6ماہ کے بعد ملتان میں ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گی ۔