نئی دہلی: اندرا گاندھی ائیرپورٹ پر بم کی اطلاع۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 مارچ 2016 13:24

نئی دہلی: اندرا گاندھی ائیرپورٹ پر بم کی اطلاع۔ بھارتی میڈیا

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17 مارچ 2016ء) : اندرا گاندھی ائیر پورٹ پر بم کی اطلاع موصول ہوئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اندرا گاندھی ائیر پورٹ پر دو پروازوں میں بموں کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

بموں کی اطلاع موصول ہوتے ہی مسافروں کو پروازوں سے اُتار لیا گیا ہے جبکہ ائیر پورٹ پر سامان کی تلاش کے ساتھ ساتھ سرچ آپریشن بھی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :