آفرید ی کی فارم میں واپسی، جاوید میانداد بھی تعریف کرنے پر مجبور

جمعرات 17 مارچ 2016 14:50

آفرید ی کی فارم میں واپسی، جاوید میانداد بھی تعریف کرنے پر مجبور

کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔17مارچ2016ء ) بنگلہ دیش کے خلاف ورلڈ ٹی ٹونٹی میچ میں شاہد آفریدی کی شاندار پرفارمنس نے جاوید میانداد کو بھی ان کی تعریف کرنے پر مجبور کردیا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے لیجنڈری بلے با ز کا کہنا تھا کہ آفریدی کی آج کی بیٹنگ دیکھ کر بھارتیوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہوں گی کیوں کہ وہ تو ویسے ہی ان سے اتنا ڈرتے ہیں اور آج کی اس اننگز کے بعد تو بھارتیوں پر اس کا خوف طاری ہوگیا ہوگا ۔