ورلڈ ٹی ٹونٹی :پاکستان کی شاندار پرفامنس نے ’موقع موقع ‘کے مشہور کردار کو زبان دیدی

جمعرات 17 مارچ 2016 15:01

ورلڈ ٹی ٹونٹی :پاکستان کی شاندار پرفامنس نے ’موقع موقع ‘کے مشہور کردار ..

کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔17مارچ2016ء )ورلڈ ٹی ٹونٹی کے ابتدائی مقابلے میں پاکستان کی شاندار پرفامنس نے ”موقع موقع “ کے مشہور کردار کو بھی زبان دے دی ۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں بھارتی چینل کے مشہور اشتہا ر میں پاکستانی شائق کا کردار اداکرنے والا کردار معنی خیز انداز میں مسکراتے ہوئے ”موقع موقع “ گاتا ہوا دکھائی دیا اور کرکٹ شائقین کے لیے یہ سمجھنا قطعی مشکل نہیں ہوگا کہ اس کا اشارہ کس ٹیم کی جانب ہوگا ۔