سی ای او کوتھم کے والد کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کل ہو گی

جمعرات 17 مارچ 2016 15:06

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء)کالج آف ٹور ازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر احمد شفیق کے والد چوہدری حاجی عبد الغنی کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کل ( جمعرات )دوپہر ساڑھے بارہ بجے لبرٹی کیسٹل ہال نزد گول چکر 79ڈی 1گلبرگ مین بلیوارڈ گلبرگ لاہور میں ادا کی جائے گی۔