ملک کے اقتصادی محاذ پر مثبت اطلاعات نے روپے کی قدرکودوبارہ مستحکم کرنا شروع کردیا
جلد امریکی ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی واقع ہوگی ،اگلے مرحلے میں ڈالر کی قدر گھٹ کر105روپے سے بھی گرجائیگی ‘ملک بوستان
جمعرات 17 مارچ 2016 16:19
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) ملک کے اقتصادی محاذ پر مثبت اطلاعات نے روپے کی قدرکودوبارہ مستحکم کرنا شروع کردیا ہے۔مثبت اشاریوں کی وجہ سے اوپن کرنسی مارکیٹ میں 4ماہ کے وقفے کے بعد امریکی ڈالر کی قدر106روپے سے گھٹ گئی ہے۔اس ضمن میں فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدرملک بوستان نے معاشی بہتری کے تناظر میں ڈالر کی قدر مزید کم ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی دسمبر 2015میں ایسوسی ایشن کیساتھ منعقدہ اجلاس میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر کوبتدریج مستحکم کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کے بعد مشترکہ حکمت عملی کی بدولت مثبت نتائج رونماء ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے، افراط زر کی شرح10 سال کی کم ترین سطح پر آنے، توانائی بحران بتدریج کم ہونے اورگورنراسٹیٹ بینک اشرف محمودوتھرا کی کارپوریٹ سیکٹرمیں سرپلس سرمائے کی دستیابی کے علاوہ مستقبل میں کوئی بحران نظر نہ آنے کی پیشگوئی امریکی ڈالر کی تنزلی کا سبب بن رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.