قومی اسمبلی کااجلاس ‘ چوہدری نثار علی خان کی وزیر اطلاعات پرویز رشید سے ملاقات

جمعرات 17 مارچ 2016 16:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دور ان وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اوروفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کے درمیان ملاقات ہوئی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان قومی اسمبلی کے اجلاس کے دور ان نشست سے اٹھ کر سینیٹر پرویز رشید کے پاس گئے اور ان کے ساتھ کچھ دیر بات چیت کرتے ر ہے ‘ زاہد حامد اور برجیس طاہر بات چیت میں شامل تھے ۔