مریدکے بدنام زمانہ اشتہاری ملزم نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک
جمعرات 17 مارچ 2016 17:06
مریدکے(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء)مریدکے بدنام زمانہ اشتہاری ملزم نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا ۔
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق مریدکے تھانہ سٹی کے علاقہ بصرہ کالونی میں سابق کونسلر افضال بھلر کے گھر رہائش پزیر ارسلان عرف شانو نامی شخص کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا 15کی کال پر سٹی پولیس موقع پر پہنچ گئی تھانہ سٹی کے ایس ایچ او انسپکٹر نیاز احمد نے بتایا ارسلان عرف شانو قتل ،اقدام قتل،سیون ایٹی اے اور لڑائی جھگڑے کے سات مقدمات میں ملوث جبکہ تین مقدمات میں مطلوب تھا جسے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا جسکا مقدمہ نمبر154/16دفعہ302کے تحت نامعلوم افراد کیخلاف درج کرلیا گیا ہے جبکہ اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والے افضال بھلر کو گرفتار کرنے کے لیئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
بی آر ٹی پشاور شدید مالی بحران کا شکار ۔ بی آر ٹی کا مالی خسارہ 5 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.