فنکاروں کی برہنہ تصاویر چرانے پر امریکی شہری پر فرد جرم عائد کردی گئی

جمعرات 17 مارچ 2016 17:10

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) امریکہ میں حکام نے مشہور شخصیات کے جی میل اکاؤنٹس اور آئی کلاؤڈ سے برہنہ تصاویر اور ویڈیو چرانے کے جرم میں ایک شخص پر فرد جرم عائد کی ہے۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق ریاست پینسلوینیا کے رہائشی 36 سالہ شخص رائن کولن نے اپنا جرم تسلیم کر لیا ‘ استغاثہ نے ملزم کیلئے 18 ماہ قید کی سزا تجویز کی ‘جج کے پاس اختیار ہے کہ وہ مجرم کو 5 سال تک قید کی سزا سنا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :