بدنام زمانہ کار چور محمد عمران کا 14 گاڑیاں چوری کرنے کا اعتراف
اسلام آباد کے مختلف ایریاز سے گاڑی چوری کر کے پشاور اور چارسدہ فروخت کرتے تھے ،چھ رکنی گروہ ملک بھر میں سرگرم ہے ،دوران تفتیش انکشافات
جمعرات 17 مارچ 2016 17:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 مارچ۔2016ء) سیف سٹی پر و جیکٹ میں نصب شدہ کیمر وں کی مدد سے بد نا م زما نہ کا ر چور محمد عمر ان کا ٹھیا ولد نو شیر سکنہ ٹھٹھہ گلبھو ر گڑ ھ فتح شاہ ضلع فیصل آ بادسے دوران تفتیش انکشاف ہواہے کہ ملزم کا ٹا رگٹ ایر یا زاتو ار با زار، پولی کلینک ، آ بپا رہ ما ر کیٹ ، بلیو ایر یا ، سنٹو رس ما ل پا رکنگ ، پا کستان ٹا ؤن ، کمر شل ما ر کیٹ ، صدر ، سکستھ روڈ ہیں ۔
آن لائن سے گفتگو کے دوران اینٹی کار لیفٹنگ سیل کے انسپکٹر رخسار مہدی کا کہناتھاکہ ملزم نے دیگر سا تھی ملزمان اورنگزیب ، فرہا د ، سہیل اور اہل خا نہ کی عورتو ں سے مل کر راولپنڈی اسلام آ باد نے 13/14کا ر چوری کی وارداتو ں کا انکشاف کیا ہے اور چوری شدہ گا ڑ یو ں کو KPKمیں ضلع چارسدہ پشاور کا ر ریسور کو فروخت کر تے ہیں جبکہ مذکو رہ ملزم قبل ازیں کا ر چوری کے مقدما ت میں فیصل آ باد ، سا ہیو ال ،راولپنڈی اور اسلام آ باد سے متعدد با ر گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہیملزم کے دو گرفتار ساتھی عمران بشیر اور محمد شہباز تھانہ کوہسار پولیس کے پاس زیر حراست ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.