فیل شدہ ایڈیشنل سیشن ججز کیس

سپریم کورٹ نے دوہفتوں میں کیس سماعت کیلئے مقررکرنے کی ہدایت کر دی , فیل شدہ امیدواروں کو ایڈیشنل سیشن جج لگایا گیا ،معاملہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے ،جسٹس اعجاز افضل خان