ایشیائی بینک کے تعا و ن سے چلنے والے تر قیا تی منصو بو ں پر اہم با ت چیت
چیف سیکریٹری سندھ سے کنٹر ی ڈا ئریکٹر کی ملا قا ت ،بس سر وس ،سٹیز امپروومنٹ پرو گرام پر تبا دلہ خیا ل
جمعرات 17 مارچ 2016 17:42
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 مارچ۔2016ء) چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن سے جمعرا ت کی صبح ایشیا ئی تر قیا تی بینک کے پا نچ رکنی وفد نے کنٹر ی ڈائریکٹر ویرنے لیپیک کی قیا دت میں ملا قا ت کی ۔ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی وتر قیا ت محمد وسیم بھی اس مو قع پر مو جو د تھے ۔ملا قا ت کے دورا ن ADBکے تعا و ن سے مر تب کر دہ ترقیاتی منصو بو ں پر تبا دلہ خیا ل ہو ا ۔
ان منصو بو ں میں سندھ سٹیز امپروومنٹ پرو گرا م ،پبلک پرا ئیوٹ پارٹنرشپ ،سندھ پرووینشل رو ڈ امپروومنٹ پرو جیکٹس اور بس ریپڈ ٹرا نزٹ سسٹم شا مل ہیں ۔اس مو قع پر مذکورہ منصوبو ں کے انتظا می معا ملا ت سمیت متعدد پہلو ؤ ں کا جا ئزہ لیا گیا ۔ملا قا ت کے بعد چیف سیکریٹری نے محکمہ ہا ئے بلدیا ت ،پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اور ٹرانسپو ر ٹ کے سیکریٹریز سمیت تما م انتظا می سیکریٹریز پر زور دیا کہ وہ تر قیا تی منصوبو ں کی بر وقت تکمیل کے لئے روا بط کو فرو غ دیں اور با لخصوص ایشیا ئی تر قیا تی بینک کے سا تھ بھر پو ر تعا ون کریں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.