گورنرسندھ کی تبدیلی کیلئے ایم کیوایم کامسلم لیگ (ن) سے رابطہ

پیپلز پارٹی نے بھی گورنرسندھ کے سیاسی کردار بارے تحفظات کا اظہار کیا ہے،ذرائع