میاں چنوں، ڈکیتی کی درجنوں وارداتیں،مطلوب ڈاکو پولیس مقابلہ میں ہلاک ،دو ڈاکوفرار

جمعرات 17 مارچ 2016 18:15

میاں چنوں( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں مطلوب ایک ڈاکو پولیس مقابلہ میں ہلاک ،دو ڈاکوفرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شہریوں نے دوران ڈکیتی ایک ڈاکو کو پکڑ کر خوب تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کردیا تھا،پولیس نے پکڑے ہوئے ڈاکو کے ہمراہ دیگر ڈاکوؤں کی گرفتار کیلئے چھاپہ مارا توسوہنا چوک بائی پاس پر موجود ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پرشدید فائرنگ کردی،پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو سموئیل عرف سنی مسیح سکنہ شانتی نگر جو ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں مطلوب تھا جو موقع پر ہلاک ہوگیا،جبکہ پہلے سے پکڑے ہوا ڈاکو سمیت دو ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :