لاڑکانہ،عرضی بھٹو کے رہائشی غلام مصطفی لانگاہ کا معصوم بچوں کے ہمراہ مکان پر قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
جمعرات 17 مارچ 2016 18:17
لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) لاڑکانہ میں تحصیل سجاول جونیجو کے گاؤں عرضی بھٹو کے رہائشی غلام مصطفیٰ لانگاہ نے اپنی بیوی رضیہ خاتون اور معصوم بچوں کے ہمراہ مکان پر قبضے کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
(جاری ہے)
اس موقعہ پر انہوں نے کہا کہ میرے مکان پر میرے بھائیوں اور بھتیجوں نے قبضہ کیا ہوا ہے جس کے باعث میں اپنے معصوم بچوں کے ہمراہ اپنے رشتہ داروں کے رہائش اختیار کیا ہوا ہے۔
انہوں نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ میرے بھائی اور بھتیجوں نے مجھے اور میرے گھر والوں پر تشدد کرکے ہمیں گھر سے نکال دیا ہے۔ انہوں نے آئی جی سندھ، ڈی آئی جی لاڑکانہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے اپیل کی کہ مکان پر قبضہ ختم کرکے میرے بھائی اور بھتیجوں کے خلاف قانونی کاروائی کرکے انصاف فراہم کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.