بھارتی گلوکارہ ریکھا اوراداکارہ زینت امان 19 مارچ کو پاکستان پہنچیں گی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 17 مارچ 2016 18:27

بھارتی گلوکارہ ریکھا اوراداکارہ زینت امان 19 مارچ کو پاکستان پہنچیں ..

لاہور(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2016ء) بھارتی گلوکارہ ریکھا بھردواج اوراداکارہ زینت امان فیسٹیول’’کیا دلی کیا لاہور” میں شرکت کرینگی،جس کے باعث بھارتی گلوکارہ ریکھا بھردواج اوراداکارہ زینت امان19 مارچ کو پاکستان پہنچیں گی، ریکھا بھردواج فیسٹیول’’کیا دلی کیا لاہور” میں پرفارم کریں گی۔

متعلقہ عنوان :