کولکتہ ورلڈ ٹی ٹونٹی :افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا ہے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 17 مارچ 2016 18:40

کولکتہ ورلڈ ٹی ٹونٹی :افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ ..

کولکتہ(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2016ء) ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں سری لنکا اور افغانستان کے درمیان آج کولکتہ سٹیڈیم میں میچ کھیلا جائیگا۔ افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :