وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کی اہم ملاقات

muhammad ali محمد علی جمعرات 17 مارچ 2016 19:01

وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کی اہم ملاقات

اسلام آباد(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2016ء) وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات میں دونوں رہنماوں کے درمیان پرویز مشرف کے ای سی ایل سے نام کے اخراج کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ملاقات میں پرویز مشرف سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا جائے گا۔