’ ’ویری گڈ‘‘

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعرات 17 مارچ 2016 19:15

سمبڑیال(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 17 مارچ۔2015ء)حکومت پنجاب نے گذشتہ سال کوئٹہ میں دہشت گردی کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان قیصر غفور بھٹی شہید کے نام پر دھانانوالی روڈ کا نام منسوب کرکے قیصر غفور شہید روڈ رکھ کر با ضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔