سا بق صدر آصف علی زرداری جلد وطن واپس آئینگے ‘14اپریل کو شہید ذولفقار علی بھٹو کی برسی پر قوم سے خطاب کرینگے
ممبر سنٹر ل ایگزیکٹو کمیٹی و رہنما پا کستان پیپلز پارٹی میاں نیئر حسن ڈار کا بیان
جمعرات 17 مارچ 2016 19:21
فیصل آبا د(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔ 17 مارچ۔2015ء ) ممبر سنٹر ل ایگزیکٹو کمیٹی و رہنما پا کستان پیپلز پارٹی میاں نیئر حسن ڈار نے کہا کہ سا بق صدر آصف علی زرداری جلد وطن واپس آئینگے ۔14اپریل کو شہید ذولفقار علی بھٹو کی برسی پر قوم سے خطاب کرینگے۔انہوں نے کہا کہ ملک کو مو جو دہ خراب اور مایوس حالا ت کو اگر کو ئی نکال سکتا ہے تو وہ صرف آصف علی زرداری ہی ہیں۔
وہ اپنی ذہانت اور قابلیت کا لو ہا منوا چْکے ہیں۔(جاری ہے)
محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے بعد جسطرح انہوں نے حکو مت اور پارٹی کا سنبھالہ اس کی مثال نہیں ملتی ،اْن کی مفاہمتی پالیسی کی نقل مو جو دہ حکو مت چلانا چاہتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ مو جو دہ حکو مت کو چاہئے کہ آصف علی زرداری سے ہدایت لیں جس طرح انہوں نے ملک کو مشکل حالا ت میں بچایا تھا یہ کسی بھی شخص کے بس کی بات نہیں ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مو جو دہ حکو مت پیپلز پارٹی اورہمارے قائد آصف علی زرداری کی کردار کشی بند کریں ورنہ دما دم مست قلند ر ہو گا۔انہوں نے کہاکہ چیئر مین بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کی سرپرستی میں پنجاب میں پارٹی پھر سے فعال ہو گی بلکہ ہو رہی ہے ۔محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے فلسفہ کو اْجاگر کر کے ان کے ادھورے مشن کو پورہ کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.