پریمئر تکافل کی اسلامی انشورنس سیکٹر میں3.4بلین روپے کی سرمایہ کاری تکافل انڈسٹریز پر کارپوریٹ سیکٹر اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کا اظہار ہے‘وقف فنڈ اسلامی معاشرے میں امدادباہمی کا بہترین شرعی طریقہ سے غربت کم کرنے میں مددملے گی
چیف ایگزیکٹوآصف عارف، عبدالحنان شادانی، میاں محمد ادریس،اعظم رشید ودیگر کی بات چیت
جمعرات 17 مارچ 2016 19:37
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔ 17 مارچ۔2015ء) اسلامی انشورنس کوسرکاری سرپرستی حاصل ہونے کے بعد ’تکافل‘ میں روایتی انشورنس ،کارپوریٹ سیکٹراوربڑے سرمایہ کاروں کی دلچسپی خوش آئند ہے۔عام کمیٹیوں کا مروجہ طریقہ کار غیر محفوظ جبکہ بعض جگہ شرعی رہنمائی نہ ہونے سے لوگ لاعلمی میں سودی نظام کے شکنجے میں آجاتے ہیں جبکہ تکافل ’وقف فنڈ‘ ہے جوامداد باہمی کا شرعی طریقہ ہے اس سے غربت کم کرنے میں مدد ملے گی۔
پریمیئر تکافل نے3.4بلین روپے کے اثاثوں سے توانائی، صحت، پراپرٹی، ایئرلائنز اور انجینئرنگ سمیت کئی منافع بخش شعبوں میں بڑی سرمایہ کاری کرکے کارپوریٹ سیکٹر، صنعتکاروں، تاجروں اور عام سرمایہ کاروں کا اعتماد حاصل کیا ہے۔ جواسٹیٹ بنک ، ماہرین معیشت اور دنیا بھر میں ممتاز شریعہ اسکالرز کی رہنمائی میں پاکستان کی تکافل انڈسٹری کے فروغ کیلئے کمربستہ ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.