پرویز مشرف کو میرے ساتھ کی گئی تمام زیادتیوں کیلئے معاف کرتا ہوں: چوہدری نثار
محمد علی جمعرات 17 مارچ 2016 19:38
اسلام آباد(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2016ء) چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کو میرے ساتھ کی گئی تمام زیادتیوں کیلئے معاف کرتا ہوں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے سابق صدر پرویز مشرف کو بیرون ملک روانہ ہونے کی اجازت دینے کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف نے ان کے اور ان کے خاندان کیساتھ جو کچھ کیا، انہوں نے وہ سب معاف کر دیا ہے۔
پرویز مشرف کیساتھ ان کا کوئی ذاتی عناد نہیں ہے۔ تاہم پرویز مشرف نے قوم کیساتھ جو کچھ کیا انہیں اس سب کیلئے معاف نہیں کیا جا سکتا۔ پرویز مشرف کیخلاف ایمرجنسی نافذ کرنے کا کیس حکومت کا نہیں بلکہ عدلیہ کا تھا۔ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ عدالیہ کی جانب سے کیا گیا ہے نہ کہ حکومت کی جانب سے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.