ایم کیو ایم کے قائد کیخلاف الزامات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست ناقابلِ سماعت قرار
جوڈیشل کمیشن تشکیل دینااور تحقیقات کراناحکومتی اختیار ہے،عدالت تفتیشی افسر کا کردار ادا نہیں کر سکتی،لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد حمید کے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس
جمعرات 17 مارچ 2016 19:44
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔ 17 مارچ۔2015ء) لاہور ہائی کورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد کے خلاف الزامات کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی اور قرار دیا کہ جوڈیشل کمیشن تشکیل دینااور تحقیقات کراناحکومتی اختیار ہے،عدالت تفتیشی افسر کا کردار ادا نہیں کر سکتی۔جمعرات کے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد حمید نے کیس کی سماعت کی۔
بیرسٹر علی گیلانی کی جانب سے دائر کی کی گئی آئینی پٹیشن پر موقف اختیار کیا گیا کہ مصطفی کمال سمیت ایم کیو ایم کو چھوڑنے والے تین رہنماؤں نے ایم کیو ایم کے قائد پر سنگین الزامات لگائے جن کی چھان بین کے لئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے۔ اس کے ساتھ مصطفی کمال سمیت دیگر رہنماؤں نے یہ بھی اعتراف کیا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد کے کہنے پر انہوں نے بہت غلط کام بھی کیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.