کراچی ،ساؤتھ زون پولیس کی جرائم پیشہ عناصر اورر ہکا شیشہ مافیا کے خلاف کارروائی ،مجموعی 35ملزمان گرفتار
جمعرات 17 مارچ 2016 19:53
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) ساؤتھ زون پولیس کی جرائم پیشہ عناصر اورر ہکا شیشہ مافیا کے خلاف کارروائی ،مجموعی 35ملزمان گرفتار ، اسلحہ ، ہکا شیشہ، گاڑیاں اور منشیات برآمد ، تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ساؤتھ زون ڈاکٹر جمیل احمد کی ہدایت پر ساؤتھ زون میں کرمنلز و جرائم پیشہ کے خلاف روز مرہ کاروائیوں کے دوران بوٹ بیسن پولیس نے ہککا شیشہ مافیا کے خلاف بھر پور ایکشن کر کے 4ملزمان کو گرفتار کر کے 9ہککا شیشہ قبضے میں لے لیے ۔
جبکہ درخشاں پولیس نے ہککا شیشہ کے خلاف کاروائی میں 2ملزمان گرفتار کر کے 2ہککا شیشہ برآمد کر لئے۔ علاوہ ازیں گارڈن ، آرٹلری میدان، صدر، اور محمود آباد پولیس نے ڈکیت و اسٹریٹ کرمنلز گروہ کے خلاف کاروائی میں4ملزمان عبد القادر، فیضان، سمیع احمد اور ریاض خان کو گرفتار کر کے 3پستول ایک موٹر سائیکل اور واراتوں میں چھینا و لوٹا ہوا مال برآمد کر لیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.