کراچی ،پولیس نے پیسوں کی لالچ میں دادی کو قتل کرنے والے سفاک قاتل کو گرفتا رکرلیا
جمعرات 17 مارچ 2016 20:25
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) کراچی میں سنگ دل پوتا پیسوں کے لالچ میں قاتل بن گیا، ڈکیتی کے دوران اپنی دادی کو قتل اور دادا کو زخمی کرنے والے پوتے کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ملزم کے قبضے سے لوٹا ہوا سامان برآمد کرلیا گیا۔ یہ بات ڈی آئی جی ساؤتھ ڈاکٹر جمیل احمد نے جمعرات کو ڈی آئی جی آفس میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئی بتائی۔
انہوں نے کہا کہ آرٹلری میدان تھانے کی انویسٹی گیشن پولیس پارٹی نے 23 فروری کو کینٹ داود پوتا روڈ سالا اپارٹمنٹ 7thفلور بلاک اے فلیٹ نمبر 702 میں مسماۃ سکینہ کو سر پر کند آلے کے وار کرکے قتل اور اس کے شوہر خورشید عالم کو شدید زخمی کرکے طلائی زیورات اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہونے والے ملزمان نعیم پرویز عرف بابو ولد پرویز مسیح اور اس کے ساتھ ایڈررک خرم اسٹیفن پیٹر جان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.