چین کا خطے کی سیکیو رٹی اور استحکام کیلئے انڈو نیشیا کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کو فرو غ دینے کا اعلان
ایسٹ تر کستان اسلامک مو منٹ کے انڈو نیشیا میں دہشت گرد گرو پس کے ساتھ روا بط ہیں، چینی وزارت خا رجہ
جمعرات 17 مارچ 2016 20:54
بیجنگ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مارچ۔2016ء) ا چین کی وزارت خا رجہ نے کہا ہے کہ چین خطے کی سیکیو رٹی اور استحکام کیلئے انڈو نیشیا کے ساتھ انسداد دہشت گرد ی کے حوا لے سے تعاون کو فرو غ دینے پر تیار ہے۔ چین کی وزارت خا رجہ کے تر جمان لو کا نگ نے جمعرات کو معمو ل کی پر یس بر یفنگ میں کہا کہ چین اور انڈ ونیشیاانسداد دہشت گردی کے حوا لے سے ایک دوسرے کے مؤ قف کو سمجھتے ہو ئے با ہمی تعاون جا ری رکھے ہو ئے ہیں۔
دو نوں مما لک دہشت گردی سے متا ثرہ ہیں جبکہ علا قا ئی اور بین الاقوا می سطح پر ہو نے والی تبد یلیوں کے با عث مز ید خطرات کا سا منا ہے۔حا لیہ سا لوں میں ایسٹ تر کستان اسلامک مو ومنٹ نے انڈو نیشیامیں انتہا پسند اور دہشت گرد گرو ہوں کے ساتھ را بطے قا ئم کر کے عا لمی سطح پر ہو نے والی دہشت گردی کی کاروا ئیوں میں حصہ لینے کی کو شش کی ہے۔(جاری ہے)
ایسے اقدا مات چین کی سلا متی و خو مختاری کیلئے خطرے کی علا مت اور انڈو نیشیا کے سما جی استحکام کیلئے نقصان دہ ہیں۔
وا ضح رہے کہ چینی وزارت خا رجہ کی طر ف سے یہ بیانات انڈ و نیشیا کے اس اعلان کے بعد سا منے آ ئے ہیں جس میں انہوں چین کے صو بہ سنکیا نگ یغور سے تعلق رکھنے والے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر نے کی رپو رٹ جا ری کی تھی۔چینی وزارت خا رجہ کے تر جمان نے مز ید کہا کہ ان رپو رٹس کا نو ٹس لیتے ہو ئے واقعہ کی تصد یق کر نے کی کو شش کی جا رہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کا امکان
-
مودی نے مسلم دشمنی کی حد پار کردی، بھارتی مسلمانوں کو گٴْھس بیٹھیے قرار دیدیا
-
امریکا کا اسرائیلی فوجی یونٹ پرپابندی کا فیصلہ
-
مودی دور میں کرپشن اورغیر مساوی تقسیم میں سنگین حد تک اضافہ ہوا ،دی گارڈین
-
شہد کی مکھیاں زیرآب 7 دن تک زندہ رہ سکتی ہیں، تحقیق میں حیرت انگیزانکشاف
-
یوکے اسلامک مشن ساؤتھ زون کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا،
-
دعوت اسلامی فرانس کے زیر اہتمام عید ملن تقریب ، سفیر پاکستان عاصم افتخار مہمان خصوصی تھے
-
اے آئی ٹیکنالوجی نے مونا لیزا کو گلوکارہ بنا دیا
-
سڈنی، پادری نے اپنے اوپر چاقو سے حملہ کرنیوالے شخص کو معاف کردیا
-
شمالی کوریا کا پھربیلسٹک میزائل کا تجربہ
-
آنے والے دنوں میں ہم حماس پر فوجی دبا بڑھائیں گے،اسرائیلی وزیراعظم
-
ترک صدر13سال میں پہلی بار عراق کے دورے پربغدادپہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.