چین عالمی جدت میں بڑھتا ہوا کردارادا کر رہا ہے، ڈبلیو آئی پی او

2015میں1.7فیصد کے اضافے سے بین الاقوامی پینٹنٹ کیلئے800 21درخواستیں دائر کی گئیں , چین امریکہ اور جاپان کے بعد مسلسل تیسرے سال سب سے زیادہ درخواستیں دائر کرنے والا ملک رہا، ڈائریکٹر شین