پرویز مشرف کی رات 3 بجکر 55 منٹ پر دبئی روانگی متوقع

muhammad ali محمد علی جمعرات 17 مارچ 2016 20:59

پرویز مشرف کی رات 3 بجکر 55 منٹ پر دبئی روانگی متوقع

کراچی(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2016ء) پرویز مشرف کی رات 3 بجکر 55 منٹ پر دبئی روانگی متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے حکم کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے انہیں بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

حکومت کی جانب سے اجازت دے دیے جانے کے بعد پرویز مشرف کی دبئی روانگی کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ پرویز مشرف کو رات 10 بجے کی پرواز میں سیٹ نہیں مل پائی ہے جس کے بعد اب ان کی روانگی رات 3 بجکر 55 منٹ پر متوقع ہے۔ پرویز مشرف اتحاد ائیرویز کی پرواز سے دبئی کیلئے روانہ ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :