دنیا ئے کرکٹ کے میدانوں میں قومی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنیوالا انکل ٹی 20 ویزا نہ ملنے پر بھارت نہ جا سکا

پی سی بی کی جانب سے عدم تعاون اور ویزانہ ملنے پر احتجاجاً جلیبیوں کی ریڑھی لگالی , اگر قومی ٹیم ورلڈ کپ جیت گئی تو خوشی میں مفت جلیبیاں بانٹوں گا، انکل ٹی 20 کا اعلان