حکمرانوں کاکسان پیکچ پٹواریوں کی نظرہوگیاہے،کسانوں کوعشرعشیربھی نہیں پہنچا، پرویزالٰہی

پنجاب میں اپنے آٹھ سالہ دور حکومت میں حکمرانوں نے کسانوں کو کوئی ریلیف نہ دیاوہ پنجاب میں میرے بنائے گئے چھ سو کلومیٹر پکے کھالوں کو بھی آگے بڑھانے میں ناکام رہے , پنجاب بھر کے دور افتادہ اور پسماندہ اضلاع کا تما م بجٹ لاہور کی جنگلہ بس اور اورنج ٹرین پر خرچ کر دیا ہے پنجاب بھرکے ہسپتال بنیادی سہولیات سے محروم ہیں وفد سے گفتگو