جرمن حکومت کاجنسی زیادتی کے قانون کومزید سخت کرنے کا اعلان
نئے قانون کے تحت کوئی بھی مرد اپنی پارٹنر کسی خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کا مرتکب ہوا وہ بھی مجرم کہلائیگا
جمعرات 17 مارچ 2016 22:11
برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) جرمن حکومت جنسی زیادتی سے متعلق قانون کو مزید سخت بنانے پر متفق ہو گئی ہے۔ چانسلر میرکل کی کابینہ کی طرف سے منظوری کے بعد اس مجوزہ قانون کو حتمی منظوری کے لیے جرمن پارلیمان میں پیش کیا جائے گا۔جرمن میڈیا کے مطابق جرمن چانسلر میرکل کی کابینہ نے ’ریپ لا‘ کو مزید سخت بنانے پر اتفاق کر لیا ہے۔
تجویز دی گئی ہے کہ اب ایسے کیسوں کا بھی احاطہ کیا جائے، جن میں زیادتی کا شکار بننے والی خواتین بے شک جسمانی طور پر کسی وجہ سے مزاحمت نہ کر پائی ہوں لیکن یہ عمل ان کی رضا مندی کے بغیر ہوا ہو سال نو کے موقع پر جرمن شہر کولون میں خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے بعد جرمن حکومت پر دباؤ بڑھ گیا تھا کہ وہ اس حوالے سے ٹھوس اقدامات کرے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.