اوورسیزپاکستانیز کمیشن پنجاب اور لاہور پولیس کی مشترکہ کارروائی،اغوا ء برائے تاوان کے لئے دی گئی رقم برآمد

وزیر اعلی شہباز شریف نے برطانیہ میں مقیم پاکستانی بزنس مین ظاہر احمد کو5 کروڑ8 لاکھ روپے کا چیک دیا , اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کا قیام نعمت سے کم نہیں ، ہم وزیر اعلی شہباز شریف کے شکرگزار ہیں‘ظاہر احمد