اوورسیزپاکستانیز کمیشن پنجاب اور لاہور پولیس کی مشترکہ کارروائی،اغوا ء برائے تاوان کے لئے دی گئی رقم برآمد
وزیر اعلی شہباز شریف نے برطانیہ میں مقیم پاکستانی بزنس مین ظاہر احمد کو5 کروڑ8 لاکھ روپے کا چیک دیا اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کا قیام نعمت سے کم نہیں ، ہم وزیر اعلی شہباز شریف کے شکرگزار ہیں‘ظاہر احمد
جمعرات 17 مارچ 2016 22:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مارچ۔2016ء) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے برطانیہ میں مقیم پاکستانی بزنس مین ظاہر احمد نے ملاقات کی ۔وزیر اعلی نے اوورسیزپاکستانیز کمیشن پنجاب اور لاہور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں اغواء برائے تاوان کیلئے دی جانیوالی 5کروڑ8 لاکھ روپے کی رقم کی برآمدگی کے بعد چیک برطانیہ میں مقیم پاکستانی بزنس مین ظاہر احمدکو دیا۔
وزیر اعلی نے 5کروڑ 8لاکھ روپے بر آمد کرنے پر اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب اور لاہور پولیس کی کارکردگی کی تعریف کی اور انسپکٹر جنرل پولیس مشتاق سکھیرا،سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) امین وینس،کمشنر اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب افضال بھٹی،ڈی جی پولیسنگ اوورسیز پاکستانیز کمیشن، ڈی آئی جی کیپٹن (ر)مبین،ایس پی سی آئی اے عمر ورک،ڈی ایس پی سی آئی اے طارق کیانی اورانسپکٹر شرجیل کو شاباش دی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.