پرویز مشرف کے آنے جانے سے کوئی فرق پڑے گا،انصاف کے تقاضے ضرور پورے ہونے چائیں
بلوچ رہنما روؤف ساسولی کی ملتان میں میڈیا سے گفتگو
جمعرات 17 مارچ 2016 22:18
ملتان ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مارچ۔2016ء) جمہوری وطن پارٹی کے سابق سیکریٹری جنرل سینئر بلوچ رہنما رؤف خان ساسولی نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے آنے جانے سے کوئی فرق پڑے گا تاہم انصاف کے تقاضے ضرور پورے ہونے چاہیں۔کسی کو قانون سے مستشنی اور بالاتر نہیں سمجھنا چاہیئے۔ مولانا فضل الرحمن کی ناراضگی زیادہ دیر پا نہیں ہو گی ۔
پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کو انہیں راضی کرنے کے گر آتے ہیں۔ بلوچستان اور سرائیکی وسیب کی پسماندگی کے خاتمے کے لئے اقدامات کو یقینی بنایا جا ئے۔ اب کوئی جیتے یا ہارے غریب آدمی کے مسائل پر کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ سیاست اب پجارو سے نکل کر ہیلی کاپٹر تک پہنچ کی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز ملتان آمد پر مقامی ہو ٹل میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.