این اے 153 ملتان کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ(ن) نے میدان مارلیا ،لیگی امیدوار قاسم نون ایک لاکھ 12ہزار 238 ووٹ لیکر کامیاب

تحریک انصاف کے غلام عباس کھاکھی دوسرے اور پیپلزپارٹی کے امیدوار اکرم کنہوں تیسرے نمبر رہے , لیگی امیدوار کی کامیابی پر کارکنوں اور حامیوں کا جشن،بھنگڑے ،مٹھائیاں تقسیم،مبارکبادیں