سیلابوں سے بچاؤ کیلئے قومی منصوبے کی ضرورت ہے،خواجہ آصف
وفاقی حکومت نے سیلاب سے بچاؤ کیلئے 177ارب روپے سے زائد کے قومی پلان کی منظوری دیدی ہے پلان کو حتمی منظوری کیلئے مشترکہ مفادات کونسل کو بھجوا دیا گیا ہے ،وزیر پانی و بجلی کا نیشنل فلڈ پروٹیکشن پلان کے مشاورتی اجلاس سے خطاب ضلعی فیڈرل کمیشن کی اجلاس میں سیلاب سے بچاؤ کے 10سالہ منصوبہ بارے بریفنگ
جمعرات 17 مارچ 2016 22:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 مارچ۔2016ء) وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ موجودہ وقت میں قومی سطح پر سیلابوں سے بچاؤ کیلئے استصواب رائے سے مرتب کردہ قومی منصوبے کی ضرورت ہے، وفاقی حکومت نے سیلاب سے بچاؤ کیلئے 177ارب روپے سے زائد کے قومی پلان کی منظوری دیدی ہے،پلان کو حتمی منظوری کیلئے مشترکہ مفادات کونسل کو بھجوا دیا گیا ہے۔
وہ نیشنل فلڈ پروٹیکشن پلان۔4(2015-16 تا2024-25) کی مشاورتی میٹنگ کی صدارت کر رہے تھے۔ اجلا س میں آگاہ کیا گیا کہ قومی منصوبے کے کا مالیاتی اخراجات 177,661ملین روپے ہیں جو کہ سیلاب سے بچاؤ کیلئے10سالو ں پر محیط ہے ،یہ میٹنگ مشترکہ مفادات کونسل کی ہدایات کے مطابق وزارت پانی وبجلی میں ہوئی۔حکام کی طرف سے اجلاس کو ضلعی فیڈرل کمیشن نے سیلاب سے بچاؤ کا10سالہ منصوبہ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی،انہوں نے تمام فیڈریٹنگ یونٹوں اور خطوں کی جانب سے جذبے کو سراہا جس کا اعادہ انہوں نے تیاری والی میٹنگوں میں کیا اور ایک استصواب کی دستاویز پر متفق ہوئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.