Live Updates

حکومت کا اقلیتیوں کے ہولی، دیوالی اور ایسٹر کے تہواروں پر عام تعطیل دینے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 17 مارچ 2016 22:38

حکومت کا اقلیتیوں کے ہولی، دیوالی اور ایسٹر کے تہواروں پر عام تعطیل ..
اسلام آباد(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2016ء) حکومت کا اقلیتیوں کے ہولی، دیوالی اور ایسٹر کے تہواروں پر عام تعطیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئِے ایک اہم فیصلہ لیا گیا ہے۔ حکومت پاکستان نے حکومت کا اقلیتیوں کے ہولی، دیوالی اور ایسٹر کے تہواروں پر عام تعطیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے قانون سازی کا بل جلد قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :