اسلام آباد،وزارت خزانہ نے مسیحی برادری کے ملازمین کو ایسٹر سے قبل تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے احکامات جاری کر دئیے

مسیحی برادری کو22مارچ کو تنخواہیں اور پنشن ادا کی جائیں گی , ہندو برادری کے سرکاری ملازمین کو ہولی سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ نہیں کیا گیا