بلاول کو اپنی ماں کے قاتل تلاش کرنے پر توجہ دینی چاہئے ، اے پی ایم ایل
ان کی جماعت کے دور حکومت میں مشرف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ، اب انہیں کیا تکلیف ہو گئی ہے، ڈاکٹر محمدامجد کا بیان
جمعرات 17 مارچ 2016 22:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 مارچ۔2016ء ) آل پاکستان مسلم لیگ نے چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول کو اپنی ماں کے قاتل تلاش کرنے پر توجہ دینی چاہئے ، ان کی جماعت کے دور حکومت میں پرویز مشرف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ، اب انہیں کیا تکلیف ہو گئی ہے۔
(جاری ہے)
جاری ایک بیان میں اے پی ایم ایل کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمدامجد نے کہا ہے کہ بلاول اپنی ماں کے قاتل اپنے گھر میں تلاش کریں ، وہ اپنے والد سے کہیں کہ پاکستان آ کر ایف آئی اے میں بیان ریکارڈ کروائیں کہ انہوں نے بے نظیر قتل کی منصوبہ بندی کیسے کی۔
انہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے اپنے ایک آدمی کے ذریعے بے نظیر کو قتل کرنے کے لئے کراچی سے تین سو ملین بیت اﷲ محسود کو بھجوائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.