کوئٹہ،جے یو آئی سٹی یونٹ کے زیراہتمام انضمام کی خوشی میں وحدت جمعیت کانفرنس کا انعقاد

قوم پرست پارٹیوں سے درجنوں افرا د کا مستعفی ہوکرجمعیت علماء اسلام میں شمولیت کااعلان , انضمام سے سیکولراورقوم پرست قوتوں پرلرزہ طاری ہواجمعیت ناقابل تسخیرقوت بن گئی سلامی انقلاب کے لئے راہ ہموارہوگئی ،مسلمانوں کی وحدت اوراسلام کی سربلندی کے لئے انضمام کی سنت پرعمل کیا،مقررین