عظمیٰ اوشو پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ اوورسیز کی کوآرڈینیٹر مقرر

جمعرات 17 مارچ 2016 22:49

اسلام آباد ۔ 17 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مارچ۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کے صدر سینیٹر رحمن ملک نے خواتین ونگ اوورسیز کیلئے عظمیٰ اوشو کو کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں جاری کئے گئے ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عظمیٰ اوشو اوورسیز خواتین ونگ میں رابطوں کو مربوط بنانے کیلئے اور پارٹی کی بہتری کیلئے سرگرمیوں کو فروغ دینگی۔

متعلقہ عنوان :