سبی پولیس نے چھ منشیات فروشوں کو گرفتارکرلیا
جمعرات 17 مارچ 2016 22:56
سبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) سبی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،چھ افراد گرفتار ،دو کلو چرس برآمد،مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق اے ایس پی شمائل ریاض ملک کی سربراہی میں ایس ایچ او سٹی میر طارق نواز مری،ایڈیشنل ایس ایچ او میر آصف خجک، اے ایس آئی عابد علی اور حوالدار منور خان گشکوری سمیت ہمراہ بھاری پولیس نفری کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے چھ افراد عبدالرحمن گورچانی،حبیب اﷲ نوروزئی،عید محمد ہاڑہ ،قاضی نادر ،سرور گہرام زئی اور چینہ پٹھان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے دو کلو چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.