100سالہ بوڑھی عورت نے زندگی میں کبھی میک اپ نہیں کیا
امین اکبر جمعہ 18 مارچ 2016 13:01
روبی میتھیسن 100 سال کی عمر میں بھی کافی خوبصورت ہے۔اس کی خوبصورتی کا راز مہنگی کریمیں یا کھانے کی مخصوص عادت نہیں۔
گلاسکو سے تعلق رکھنے والی 100سالہ روبی کی خوبصورتی کا راز حد سے زیادہ حیرت انگیز ہے۔ روبی کا کہنا ہے کہ اس نے زندگی میں کبھی بھی میک اپ نہیں کیا، حتیٰ کہ اپنی شادی کے دن بھی اس نے میک اپ نہیں کیا۔
(جاری ہے)
روبی ہر روز اپنے چہرے کو ٹھنڈے پانی سے عام طریقے سےدھوتی ہے اور تروتازہ رہتی ہے۔
روبی میک اپ کے سامان کو شیطانی چیزیں سمجھتی ہے۔کئی دہائیوں میں خوبصورتی کے نئے انداز اور معیار سامنے آئے مگر روبی نے خود پر کبھی کوئی تجربہ نہیں کیا۔روبی کی بیٹی 59 سالہ رونا میٹیز کا کہنا ہے کہ سادگی کی وجہ سے ہی اس کی ماں کی جلد اب تک تروتازہ ہے۔روبی کا کہنا ہے کہ اس کی شادی کے دن اسے ہلکا سا پاؤڈر لگانے کو دیا گیا تھا مگر اس نے پاؤڈر لگانے سے بھی انکار کر دیا۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.