مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے وفاقی حکومت کے ملازمین اور پنشنرز کو 22 مارچ کو تنخواہ اور پنشن کی پیشگی ادائیگی کرنے کی منظوری
جمعہ 18 مارچ 2016 11:02
اسلام آباد ۔ 17 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مارچ۔2016ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے تمام وفاقی حکومت کے ملازمین اور پنشنرز کو 22 مارچ 2016ء کو تنخواہوں اور پنشن کی پیشگی ادائیگی کی منظوری دیدی۔
(جاری ہے)
جمعرات کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس بات کا فیصلہ 27 مارچ کو ایسٹر کی تقریبات سے لطف اندوز ہونے کیلئے سہولت فراہم کرنے کیلئے کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ حکومت نے دسمبر میں کرسمس کے موقع پر بھی مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو پیشگی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کیلئے ہدایت جاری کی تھیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
پی آئی اے کی تنظیم نو میں 2 اہم سنگ میل حاصل کرلیے گئے
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
-
شہبازشریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.