پاک بھارت میچ کیلیے بھارت جارہاہوں، میرے لیئے یہی فائنل ہے۔شیخ رشید
سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 مارچ 2016 11:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18مارچ 2016ء) :عوامی لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے بھارت روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے بھارت جا رہا ہوں اور میرے لیے یہی فائنل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت جانے کے لیے میرے پاس سارک کا ویزا ہے ، اگر مجھے بھارتی حکام کی جانب سے واپس بھیجا گیا تو میں اگلی پرواز کے ذریعے واپس آ جاﺅں گا۔
انہوں نے کہا کہ مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے کر حکومت نے دانشمندانہ فیصلہ کیا۔حکمران بڑی بھڑکیں مارتے تھے اب مشرف بیرون ملک روانہ ہو گئے ہیں کسی میں ہمت تھی تو مشرف کو روک لیتے ۔ انہوں نے کہا کہ میں طاہر القادری اور عمران خان سمیت تمام اپوزیشن جماعتوںسے رابطوں میں رہتا ہوں۔ شیخ رشید نے کہا کہ پیپلز پارٹی سیاست کرنا جانتی ہے اور پیپلز پارٹی رحمان ملک کے ذریعے مقتدر حلقوں سے رابطے میں ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.