اسلام آباد ہائیکورٹ ‘پرویز مشرف کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست کی سماعت 28مارچ تک ملتوی
سابق صدر کا نام نام ای سی ایل نکالنے پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری
جمعہ 18 مارچ 2016 12:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست کی سماعت 28مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے ان کا نام ای سی ایل نکالنے پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر دیا۔
(جاری ہے)
جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے سابق صدر پرویز مشرف کی اپنے وارنٹ گرفتاری کیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر کی سماعت کی۔
عدالت عالیہ نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے پرویز مشرف کے وکیل کو وفاق کی اپیل مسترد ہونے سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ28 مارچ تک جمع کرانے کی ہدایت بھی کی۔ عدالت نے حکم دیا کہ مشرف کانام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق وزارت داخلہ کانوٹیفکیشن جمع کرایا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.