لیاری گینگ وار کی 6 سہولت کار خواتین گرفتار

, گرفتار خواتین لیاری گینگ وار کے کارندوں کو سہولت فراہم کرتیں‘تاجروں کی ریکی اور بھتہ بھی وصول کرتی تھیں