گلوکاری سے متعلق سوال پر سابق آف سپنر ثقلین مشتاق کا شاندار جواب
جمعہ 18 مارچ 2016 12:47
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔18مارچ2016ء ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آف سپنر ثقلین مشتاق نے میزبان کی جانب سے گانا گانے کے سوال پر شاندار جواب دے ڈالا ۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ ٹی ٹونٹی کے لیے سرکاری سپورٹس چینل نے سابق ویسٹ انڈین کپتان برائن لارا اور سابق آسٹریلیوی فاسٹ باؤلر گلین میگراتھ کی خدمات حاصل کیں ۔
(جاری ہے)
دو روز قبل ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے مابین میچ کے بعد برائن لارا نے انکشاف کی کہ ویسٹ انڈین آل راؤنڈر ڈووین براوو ایک بہت اچھے گلوکار بھی ہیں اور اکثر و بیشتر ڈریسنگ روم میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے رہتے ہیں جس پر میزبان نے ثقلین مشتاق سے پوچھا کہ کیا وہ بھی گلوکاری کا شوق رکھتے ہیں جس پر سابق پاکستانی آف سپنر نے شاندارجواب دیتے ہوئے کہا کہ اسلام میں گانا گانے سے منع کیا گیا ہے ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پربرس پڑے
-
چندی گڑھ ، ویراٹ کوہلی بیٹ ٹوٹنے پررنکو سنگھ پربرس پڑے
-
جان لینارڈ سٹرف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، آرسنل،ایورٹن،آسٹن ولا،کرسٹل پیلس اور لیورپول نے اپنے میچز جیت لئے
-
پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ،کراچی کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا
-
راولپنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچز اختتام پذیر ہو گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 25اپریل کو کھیلا جائیگا
-
آئی پی ایل، گجرات ٹائٹنزنے پنجاب کنگز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.